معروف صحافی خالد شہزاد فاروقی کے والد مرزا اکرم بیگ انتقال کرگئے
لاہور(پ ر)معروف صحافی خالد شہزاد فاروقی کے والد مرزا اکرم بیگ اسی برس کی عمر میں قضائے الہٰی سے وفات پاگئے ، انکی نماز جنازہ آج سہ پہر 3بجے گلبرگ 3ایچ بلاک کے قبرستان نزد فردوس مارکیٹ میں پڑھائی جائیگی، تمام احباب سے درخواست ہے نماز جنازہ میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔
انتقال