ڈاکٹر نبیلہ ریاض کی گریڈ 20 میں ترقی

ڈاکٹر نبیلہ ریاض کی گریڈ 20 میں ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر نبیلہ ریاض اسسٹنٹ پروفیسر سرجری کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ترقی ،نوٹیفکیشن

مزید :

صفحہ آخر -