ضمنی الیکشن نے ثابت کیا عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے،نبیلہ یاسمین

ضمنی الیکشن نے ثابت کیا عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے،نبیلہ یاسمین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما نبیلہ یا سمین نے کہا ہے کہ لاہور میں ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کلین سویپ نے اس با ت پر مہر لگا دی ہے کہ جنرل الیکشن 2018 دھا ندلی زدہ تھے ۔ہمارے حلقہ سے ایم پی اے ملک سیف الملو ک کھو کھر کی بڑے ما رجن سے جیت نے یہ ثابت کر دیا کہ عوام ابھی بھی ن لیگ پر ہی اعتماد کر تے ہیں اور آنے والا دور بھی مسلم لیگ ن کا ہی ہو گا ہم اپنے یم پی اے ملک سیف الملو ک کھو کھر کو مبا رکباد پیش کر تے ہیں ۔ان خیلا ت کا اظہا ر انہو ں نے کھو کھر پیلس میں ’’پا کستان ‘‘سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔


انہو ں نے کہا کہ میں نے اپنے وارڈ کی انچا رج ہو نے کی حیثیت سے دن رات محنت کی ہے اور یہ ہماری محنت کا ہی نتیجہ ہے کہ اللہ نے ہمیں کامیا بی سے نوا زا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ لاہور میں ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کا کلین سویپ نے اس با ت پر مہر لگا دی ہے کہ جنرل الیکشن 2018 دھا ندلی زدہ تھے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہمارے حلقہ سے ایم پی اے ملک سیف الملو ک کھو کھر کی بڑے ما رجن سے جیت نے یہ ثابت کر دیا کہ عوام ابھی بھی ن لیگ پر ہی اعتماد کر تی ہے اور آنے والا دور بھی پا کستان مسلم لیگ ن کا ہی ہو گا ہم اپنے ایم پی اے ملک سیف الملو ک کھو کھر کو مبا رکباد پیش کر تے ہیں ۔اس مو قع پر انہو ں نے ایم پی اے ملک سیف الملو ک کھو کھر نیک خواہشا ت کے ساتھ گلدستہ بھی پیش کیا ۔۔۔