یونیک گروپ کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے ساڑھے 6 لاکھ کا عطیہ دیا گیا

یونیک گروپ کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے ساڑھے 6 لاکھ کا عطیہ دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) ریکٹر یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر امجد علی خاں نے ڈائریکٹر ایڈمن پروفیسر جہانزیب انور ملک کے ہمراہ چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم کی جانب سے گزشتہ روز صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کو ڈیم فنڈ کے لئے ساڑھے 6 لاکھ کا عطیہ دیا ۔ اس موقع پر ریکٹر یونیک گروپ پروفیسر امجد علی خاں نے ڈیم فنڈ کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔

ہوئے کہا کہ یونیک گروپ کے طلبہ اور اساتذہ نے ہمیشہ فلاحی امور کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور وزیراعظم کے ڈیم فنڈ کے لئے بھی سب نے دل کھول کر عطیہ دیاہے۔