پنجاب یونیورسٹی نے بی بی اے آنرز کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی بی اے آنرز کے نتائج کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز ) سیکنڈ ایئر سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں۔