نارووال پسنجر ٹرینمہتہ سوجا سٹیشن پر سٹاپ کریگی،محنت کش یونین کا اظہار تشکر

نارووال پسنجر ٹرینمہتہ سوجا سٹیشن پر سٹاپ کریگی،محنت کش یونین کا اظہار تشکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ریلوے محنت کش یونین نے لاہور نارووال کے ڈیلی پسنجر کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر آفتاب اکبر سے ملاقات کی اور نارووال پسنجر ٹرین 211UP، 212DNکیلئے مہتہ سوجا سٹیشن کیلئے ایک منٹ سٹاپ کا مطالبہ کیا ۔یونین عہدیداران محمد صدیق بیگ، زاہد حسین آزاد، ذاکر حسین شاہ اور مقصود بھکرشامل تھے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آفتاب اکبر نے یونین کا مطالبہ تسلیم کرلیا۔


تے ہوئے آزمائشی طور پر دو ماہ کے لئے مہنہ سجا ریلوے اسٹیشن پر نارووال پسنجر ایک منٹ کیلئے سٹاپ کا حکم صادر کر دیا جس پر وفد نے ان کا شکریہ ادا کیا۔