شوگر کے مریض ستمبر، اکتوبر میں نزلہ زکام کی ویکسی نیشن ضروری لگوائیں،ڈاکٹر رضوان
لاہور(سٹی رپورٹر ) ماہر امراض شوگر ڈاکٹر رضوان خان نیازی نے کہا ہے کہ شوگر کے مریض کو ہر سال ستمبر یا اکتوبر میں فلو کی ویکسی نیشن ضرور لگوانی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ شوگر کے مریضوں کو صحت مند رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے