بیکن ہاؤس کی طالبہ کا اعزاز

بیکن ہاؤس کی طالبہ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) بیکن ہا ؤس اپر مال برانچ کی کلاس ٹو کی ہونہار طالبہ منال فاطمہ جو محکمہ تعلقات عامہ کی افسر کرن فضل بٹ اومحمد نواز اعوان کی بیٹی اور سرگرم سیاسی کارکن فضل بٹ کی نواسی ہیں نے سکول میں منعقدہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرتے ہو ئے ڈپٹی ہیڈ گرل کی سیٹ جیت لی ۔

منال فاطمہ نے اس کامیابی کو اپنے والدین کی دعائیں اور اپنے اساتذہ کی محنت قرار دیا۔