قندھار حملے سے امریکی عزم و حکمت عملی کوتقویت ملی ہے ،پینٹا گون

قندھار حملے سے امریکی عزم و حکمت عملی کوتقویت ملی ہے ،پینٹا گون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پینٹا گون نے کہاہے قندھار حملہ سے افغانستان میں جنوبی ایشیاء سے متعلق حکمت عملی تبدیل نہیں ہوگی ۔ دنیا نیوز کے مطابق افغان صوبے قندھار میں گورنر ہاؤس پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پینٹا گونے کہاہے قندھار حملہ سے افغانستا ن میں جنوبی ایشیاء سے متعلق امریکی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوگی، قندھار حملے سے ہمار ے عزم اور حکمت عملی کوتقویت ملی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -