احدچیمہ کے خلاف ناجائزاثاثہ کاریفرنس دائر

احدچیمہ کے خلاف ناجائزاثاثہ کاریفرنس دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار) احدچیمہ کے خلاف ناجائزاثاثہ ریفرنس دائر کر دیا گیا ۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کیس پر سماعت کریں گے۔ نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ دلائل دیں گے ۔ احد چیمہ کے اربوں روپے کی جائیداد کی تفصیلات ریفرنس میں پیش کی کی گئیں۔ احد چیمہ کے اثآثہ جات آمدن سے زائد ہیں ۔ احد چیمہ اس بارے میں تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔

مزید :

صفحہ اول -