نواف سعید المالکی کوسعودی عرب کاوزیرخارجہ بنانے کی منظوری

نواف سعید المالکی کوسعودی عرب کاوزیرخارجہ بنانے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد/ریاض(صباح نیوز) پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعیدبن احمد المالکی کو سعودی عرب کا وزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کے زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں مختلف قومی وبین الاقومی اورمعاشی امورپر بھی تفصیلی غورکیاگیا۔اجلاس میں شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز بھی موجودتھے۔سعودی سفیر نواف بن سعیدبن احمد المالکی کو 27مئی 2017کوپاکستان میں سفیر تعینات کیاگیاتھا۔
نواف سعید المالکی