ضلعی صدرعلی گل خان انتقال کر گئے
پشاور ( پ ر) سا بقہ آل ٹیچرز ایسوسی ایشن پشاور کے ضلعی صدرعلی گل خان انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ واقعہ وزیر باغ سے اٹھایا گیا ۔مرحوم سا بقہ ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2کے مسعود گل صاحب اور عبدالستارکے بھائی تھے۔سوگواروں میں ان کے بیٹے علی گوھر ٹیچر گورنمنٹ اسامہ شہید سنیٹینیل ماڈل ہائی سکول نمبر2،سعید گل،نوید گل ہیں۔ایڈریس:۔پشت سپیرئیر سائنس کالج محلہ صدیق آباد