ٹیچرارشدخان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

ٹیچرارشدخان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مالاکنڈخاص کے ٹیچرارشدخان کی والدہ کی رسم قل آج جامع مسجدمالاکنڈخاص میں اداکی جائیگی مرحومہ اے ڈی سی افس بٹ خیلہ کے جونےئرکلرک طارق خان کی بھی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔