عطاء الرحمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

عطاء الرحمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماعطاء الرحمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔