محمد ظریف کی اہلیہ انتقال کر گئیں
تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ بانڈہ جات علاقہ بختہ کے محمد ظریف کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ ریٹائیرڈ ہیڈ ماسٹر کریم اللہ خان کی بیٹی ، پروفیسر ہدایت اللہ کی ہمشیرہ ممتاز اور صابر کی بھاؤج جبکہ اسد اور عرفان کی والدہ تھیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔