راجنپور،2کروڑ81لاکھ کے نادہندہ مالکان کیخلاف کارروائی،99دکانیں سیل

راجنپور،2کروڑ81لاکھ کے نادہندہ مالکان کیخلاف کارروائی،99دکانیں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


را جن پور(نا مہ نگا ر) میونسپل کمیٹی مٹھن کوٹ میونسپل کی ملکیتی دکانوں (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کے 2کڑوڑ 81کے نادہندگان ڈیفالٹر مالکان کے خلاف کاروائی 99دکانوں کو سیل کردیاتفصیل کیمطابق میونسپل عملہ نے کرایہ نہ دینے پر ریلوے روڈ پر بلدیہ مارکیٹ کی99دوکانوں کو سیل کر دیا دوکانداروں نے کئی سالوں سے دوکانوں کا کرایہ نہیں دیا تھا۔ چیف آفیسرساجد ریاض خان کی زیر نگرانی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ریلوے روڈپر تعمیر بلدیہ کی99 دوکانوں کو سیل کر دیا اس موقع پر چیف آفیسر ساجد ریاض نے بتایا کہ دوکانداروں نے کئی سالوں سے کرایہ کی ادائیگی نہیں کی اور ان کے ذمہ2کڑوڑ 81وپے کرایہ کی مد میں واجب الادہ ہیں دوکانداروں کو کرایہ کی ادائیگی کے لئے سات دن کا نوٹس دیا تھا جس کے بعد کاروائی کی گئی ہے اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی جس کی وجہ سے دوکانداروں نے مداخلت نہیں کی۔
99دکانیں سیل

Back to Conversion Tool