خناق سے متاثرہ2بچیاں نشتر داخل

خناق سے متاثرہ2بچیاں نشتر داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار ) نشتر ہسپتال میں خناق سے متاثرہ دو بچیاں کو داخل کروایا (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

گیا ہے۔10 سالہ خدیجہ دخترشبیر کا تعلق وہاڑی سے ہے جبکہ8 سالہ مہوش کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔دونوں بچوں کے خون کے نمونے لیکر لیبارٹری بھیجو دئیے گئے ہیں۔اور گزشتہ کئی دنوں سے تیز بخار ہے۔
خناق