بلاول کی آئی ایم ایف سے قرض لینے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

بلاول کی آئی ایم ایف سے قرض لینے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے آئی ایم ایف کے پاس قرض لینے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروا دی، آئی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

ایم ایف کی متوقع شرائط اس کے عام آدمی کی زندگی پر ممکنہ اثرات بارے پارلیمینٹ کو واضح طورپر بتایا جائے ،نہایت اہم قومی معاملہ ھے لہذا اس پر ایوان میں فورا بحث کی جائے ۔ تحریک پر پارٹی کے تمام ارکان نے دستخط کئے ہیں ۔تحریک میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا آئی ایم ایف کے پاس جانا تشویش ناک ھے۔ حکومت کے غیر واضح اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں اربوں روپے کا نقصان ھو رہا ھے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی ھو رھی ھے۔ھمیں آئی ایم ایف کی متوقع شرائط اور اس سے عام آدمی کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہونگے اس بارے میں کوئی واضح بات نہیں بتائی گئی۔یہ نہایت اہم قومی معاملہ ھے لہذا اس پر ایوان میں فورا بحث کی جائے ۔
بلاول