رحیم یار خان:31محرروں کی تعیناتی تبادلے

رحیم یار خان:31محرروں کی تعیناتی تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ضلع بھر کے تھانوں اور چوکیوں پر31 محرروں کی تعیناتی اور تبادلے کردئیے، تفصیل کے مطابق ہیڈ کانسٹیبلان محمد اکمل محرر تھانہ(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سٹی اے ڈویژن، نیازاحمد تھانہ سٹی بی ڈویژن، ابو بکر محرر تھانہ سٹی سی ڈویژن، ظفر اقبال محرر تھانہ ائیر پورٹ، ریاض احمد محرر تھانہ آب حیات، ذیشان اکرم محرر تھانہ صدر رحیم یارخان، قمر نواز محرر تھانہ کوٹ سمابہ، افتخارعلی محرر تھانہ رکن پور، عمران بشیر محرر تھانہ آباد پور، ساجد اقبال محرر تھانہ اقبال آباد، ممتاز احمد محرر تھانہ منٹھار، ناصر محمود محرر تھانہ سٹی صادق آباد، ناصر محمود محرر تھانہ صدر صادق آباد، غلام محمد فریدی محرر تھانہ احمد پور لمہ، فرحت حسین محرر تھانہ کوٹ سبزل، محمد مرسلین محرر تھانہ بھونگ، عمر حیات محرر تھانہ ماچھکہ، عبدالقیوم محرر سٹی خانپور، اشفاق احمد محرر صدر خانپور، محمد آصف محرر ظاہر پیر، پرویزاحمد محرر تھانہ سہجہ، عالم شیر محرر تھانہ اسلام گڑھ، شبیراحمد محرر تھانہ لیاقت پور، شہزاد ایوب محرر تھانہ تبسم شہید، نصیب علی محرر تھانہ پکالاڑاں، محمداکرم محرر تھانہ شیدانی، محمد جہانگیر محرر تھانہ ترنڈہ محمدپناہ، ارشاد احمد محرر چوکی سردار گڑھ، ساجد مقصود محرر چوکی راجن پور کلاں، دلشاد اکبر محرر چوکی سونمیانی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمداطہر وحید کے حکم پر تھانوں اور چوکیوں میں تبادلے اور تعیناتی کردی گئی۔
31محرر