بچوں کی لڑائی ‘ شکایت لیکر جانیوالی خاتون کو ہمسایوں نے تشدد کر کے مار ڈالا
چھب کلاں‘میاں چنوں ( نمائندہ خصوصی ‘نمائندہ پاکستان)بچوں کی لڑائی طول پکڑ گئی شکایت لے کر جانیوالی بچے کی ماں مبینہ قتل تھانہ چھب کلاں پولیس نے کاروائی شروع (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
کر دی تفصیل کے مطابق وجھیانوالہ کے نواحی گاوں 82/15ایل کے رہائشی اسحاق ہنجرا کے بیٹے ابوبکر جس کی عمر سات سال بتائی جاتی ہمسایوں کے بچوں سے لڑائی ہوئی جنہوں نے سات سالہ ابوبکر پر مبینہ تشدد کر کے بے ہوش کر دیا ابوبکر کی ماں ام کلثوم بعمر 27/28سال اپنے بچے کی شکایت لے ہمسایوں کے گھر گئی تلخ کلامی ہونے پر ام کلثوم اور ہمسایوں کی خواتین گتھم گتھا ہوگئی لڑائی کے دوران ام کلثوم مبینہ تشدد کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی تھانہ چھب کلاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میی لے کر کاروائی شروع کر دی۔
بچوں کی لڑائی