گوجرخان،شاہد صراف کے کزن ریاض احمد انتقال کر گئے
گوجرخان(تحصیل رپورٹر)شہر کے معروف جیولرزراجہ اقبال صراف کے چھوٹے بھائی، چیئرمین محمدشاہد صراف کے کزن ریاض احمد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ باباشیخ طالب والے قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں راجہ محمد جواد ،خان شہزادہ، خواجہ امیرزمان،راجہ ساجد یوسف، چوہدری رشید، سید ندیم عباس بخاری، راجہ سہیل کیانی، عامر وزیر ملک، ملک جاوید اقبال،شہزاد احمدقریشی،ارباب اعجاز، اسد ملک ،محمد خورشید ،عامر قریشی ،مرزا منور، ملک محمد فیاض، محمدبشیر اللہ والے، حاجی محبوب حسین، گلاب خان،عبدالغفار قریشی ،شاہد قریشی ، سمیت تاجروں سیاسی سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی