اٹک،بچوں کی بداخلاقی کی ویڈیوبنانیوالے3ملزمان گرفتار
اٹک (نمائندہ پاکستان)بچوں سیبداخلاقی کر کے فلمیں بنانے والا گروہ کے اٹک پولیس نے تین ملزمان گرفتار کر لے تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر بچوں کے ساتھ بداخلاقی کی وڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او اٹک حسن اسد علوی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او بسال نے فوری کاروائی کر کے تین ملزمان محمد اویس ولد محمد اعجاز ، حارث ریاض ولد محمد ریاض اور نوید اختر ولد وحید اختر کو ٹریس کر کے انہیں گرفتار کر لیا ۔