گوجرخان،اکٹر اعجاز قمر بٹالوی کی تیسری برسی کی دعائیہ تقریب آج ہوگی
گوجرخان(تحصیل رپورٹر)پوٹھوہار پریس کلب کے سابق صدرصاحبزدہ ڈاکٹر اعجاز قمر بٹالوی (مرحوم) کی تیسری برسی کی دعائیہ تقریب ان کے صاحبزادے معروف صحافی شہزادہ ارباب اعجاز کی رہائش گاہ وارڈنمبر7حیاتسر روڈ گوجرخان میںآج بروز جمعہ ساڑھے تین بجے ہوگی شہزادہ ارباب نے دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی ہے