متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق متحدہ عرب امارات کے 22 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے، وزیرخزانہ اسد عمر سے شیڈول ملاقات میں عرب امارات کے وفد سے ادھار تیل لینے پر مذاکرات ہونے تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جمعہ کے روز قطری وزیرخارجہ سے ملاقات طے ہے جس کے باعث عرب امارات کے وفد نے دورہ ملتوی کیا۔

مزید :

قومی -