سندھ پولیس کیلئے ایک ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کافیصلہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کیلئے ایک ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کافیصلہ کیا گیا ہے جس میں200 گاڑیاں،300 موٹر سائیکلیں ،5 ایمبولینسزشامل ہیں۔قیدیوں کولے جانی والی 10 وینز،5بکتربندبھی خریدی جائیں گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیسکیلئے ایک ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کافیصلہ کیا گیا ہے جس میں200 گاڑیاں،300 موٹرسائیکلیں ،5 ایمبولینسزشامل ہیں۔قیدیوں کولے جانی والی 10 وینز،5بکتربندبھی خریدی جائیں گی۔آئی جی پولیس نے ہدایت کی ہے کہ گاڑیوں کی خریداری ٹینڈرزکے ذریعے یقینی بنائی جائے۔