اوباش نوجوان کی 10سالہ طالبعلم سے زیادتی ،تصاویر، ویڈیو بنا لی

اوباش نوجوان کی 10سالہ طالبعلم سے زیادتی ،تصاویر، ویڈیو بنا لی
اوباش نوجوان کی 10سالہ طالبعلم سے زیادتی ،تصاویر، ویڈیو بنا لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (ویب ڈیسک) محلہ مظفر آباد میں اوباش نوجوان نے 10سالہ طالب علم سے بد فعلی کر کے تصاویر اور ویڈیو بنا لی ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ روزنامہ خبریں کے مطابق غلام مصطفی جو کہ چک65ای بی کا رہائشی ہے اس کا بیٹا گورنمنٹ گنج شکر ہائی سکول میں طالب علم سکول سے چھْٹی کے بعد واپس جارہا تھا کہ جاوید عرف جیدے نے اسے زبردستی اپنی بیٹھک میں لے گیا اور بد فعلی کی اس کی تصویریں بھی اتاریں اور ویڈیو بھی بنا لی ، بچے نے تما م وقوعہ اپنے والد غلام مصطفی کو بتایا جس پر اس نے جاوید عرف جیدا کے خلاف تھانہ سٹی میں درخواست دی پولیس نے ملزم جاوید عرف جیدا کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔