آپریشن ضرب عضب اوربارڈرپرباڑلگانے سے جرائم میں کمی آئی،وزیراعلیٰ محمود خان

آپریشن ضرب عضب اوربارڈرپرباڑلگانے سے جرائم میں کمی آئی،وزیراعلیٰ محمود خان
آپریشن ضرب عضب اوربارڈرپرباڑلگانے سے جرائم میں کمی آئی،وزیراعلیٰ محمود خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اوربارڈرپرباڑلگانے سے جرائم میں کمی آئی ہے۔سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے سپیشل یونٹ تشکیل دیاجاچکاہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکانیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے شفاف اوربہترحکمرانی کاماڈل متعارف کرایا۔اصلاحات اورامن کی کاوشوں کے نتائج نظرآرہے ہیں۔ محمود خان نے کہا کہ عوام ہر سطح پر تبدیلی محسوس کر رہے ہیں۔نئے اضلاع کو ترقی کے دھارے میں لایاجائےگا۔