”بلاول کہتے ہیں کہ ضمنی انتخاب سے پہلے شہباز شریف “عامر لیاقت نے بلاول بھٹو کو ایسی بات یاد دلا دی کہ آصف علی زرداری بھی غصے میں آجائیں گے

”بلاول کہتے ہیں کہ ضمنی انتخاب سے پہلے شہباز شریف “عامر لیاقت نے بلاول بھٹو ...
”بلاول کہتے ہیں کہ ضمنی انتخاب سے پہلے شہباز شریف “عامر لیاقت نے بلاول بھٹو کو ایسی بات یاد دلا دی کہ آصف علی زرداری بھی غصے میں آجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب کی جانب سے لیگی رہنماﺅں کے خلاف ہونے والی کارروائی پر اپوزیشن رہنما سراپا احتجاج ہیں ،قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتار پر نہ صرف لیگی رہنماﺅں بلکہ بلاول بھٹو اور خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت نے بھی اس عمل کی مذمت کی ۔بلاول بھٹو کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتار کی مذمت پر عامر لیاقت بھی میدان میں آگئے ۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر لیاقت نے کہا کہ بلاول کہتے ہیں کہ ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف گرفتار کئے جائیں گے تو شک تو ہوگا....درست!۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کہتا ہوں کہ عام انتخابات سے قبل آپ کی والدہ شہید کردی جائیں, وصیت آپ.کے والد کو اچانک مل جائے اور وہ صدر پاکستان بھی ،بن جائیں تو بے بی شک تو ہوگا۔