جنسی زیادتی کا شکار طالبہ کو شہر کے سکولوں کا داخلہ دینے سے انکار

جنسی زیادتی کا شکار طالبہ کو شہر کے سکولوں کا داخلہ دینے سے انکار
جنسی زیادتی کا شکار طالبہ کو شہر کے سکولوں کا داخلہ دینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے شہر دہرادون میں جنسی زیادتی کا شکار طالبہ کو شہر کے سکولوں نے داخلہ دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ سے لڑکی کے والدین نے اس کا ڈاخلہ دوسرے شہر میں کر وایا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہرادون شہر کی رہائشی 16سالہ طالبہ سے 2ماہ قبل بورڈنگ اسکلو  سکول میں 4 لڑکوں نے اجتماعی زیادتی کی تھی جس کے بعدلڑکی کے والدین اس کو شہر کے کسی دوسرے سکول میں داخل کر وانا چاہتے تھے لیکن شہر کے تمام سکولوں نے جنسی زیادتی کاشکار ہونے کی وجہ سے طالبہ کو داخلہ دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد لڑکی کو دوسرے شہر میں واقع سکول میں داخل کر وایا گیا ہے