اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت سوات، مالاکنڈ اورمانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔

 جیونیوز کے مطابق اسلام آباد ، بونیر،ملاکنڈ ،بٹگرام اورسوات میں زلزلےکے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلےکی گہرائی 120کلومیٹر اورمرکزتاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید :

قومی -