لاہور:اپنا گناہ چھپانے کے لیے نامعلوم ماں نے اپنے لخت جگر کو گندے نالے میں پھینک دیا، لاش برآمد

لاہور:اپنا گناہ چھپانے کے لیے نامعلوم ماں نے اپنے لخت جگر کو گندے نالے میں ...
لاہور:اپنا گناہ چھپانے کے لیے نامعلوم ماں نے اپنے لخت جگر کو گندے نالے میں پھینک دیا، لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کا ہنہ پولیس کو کاہنہ کے علاقے میںواقعہ ایک گندے نالے سے نومولود بچے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے،نومولود بچے کی عمر 5 دن بتائی گئی ہے، پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے نالے میں نعش تیرتی دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی،خیال کیا جارہا ہے کہ کسی نامعلوم ماں نے اپنا گناہ چھپانے کی خطرہ اپنے لخت جگر کو گندے نالے میں پھینک دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -