ڈی جی آئی ایس پی آر ترکی میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ بھارتیوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

ڈی جی آئی ایس پی آر ترکی میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ بھارتیوں کی نیندیں اڑ جائیں ...
ڈی جی آئی ایس پی آر ترکی میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ بھارتیوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

  



استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے استنبول میں ترکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی ورلڈ) کا دورہ کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے دورے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ دورہ انتہائی معلوماتی رہا ۔ دورہ کرانے پر انہوں نے چیئرمین ٹی آر ٹی اور چیف ایڈیٹر کا شکریہ ادا کیا ۔

میجر جنرل آصف غفور نے ٹی آر ٹی کے سٹاف سے بھی ملاقاتیں کیں ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دورے کے حوالے سے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ٹی کی ٹیم پروفیشنلزم کے اعلیٰ سٹینڈرز پر عملدر آمد کرتی ہے، ٹی آر ٹی کی ٹیم میں بہت سے باصلاحیت پاکستانی بھی شامل ہیں جو اس ادارے کا اہم حصہ ہیں۔

مزید : قومی /دفاع وطن


loading...