وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا
وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا

  



کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،کابینہ اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

ایجنڈے کے مطابق کابینہ اجلاس میں امن وامان خصوصا سٹریٹ کرائم، پولیس میں خواجہ سراؤں کے پانچ فیصد کوٹے، کراچی میں بی آر ٹی لائنز کے لئے کرائے کی منظوری سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائیگا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی