پی ایم ڈی سی: پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیکلٹی ممبرز کیلئے عمر کی حد 75سال تک بڑھانے کی ہدایت

  پی ایم ڈی سی: پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیکلٹی ممبرز کیلئے عمر کی حد 75سال تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی)نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیکلٹی ممبرز کے لئے عمر کی حد 75 سال تک بڑھانے پر قواعد کے مطابق فیصلہ کی ہدایت کی ہے۔صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

نے اس حوالے سے پی ایم ڈی سی کو مراسلہ بھجوایا تھا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیکلٹی ممبرز کے لئے عمر کی حد 75 سال تک بڑھائی جائے۔جس پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو قوانین اور قواعد کے مطابق فیصلہ کی ہدایت کی گئی ہے۔