صوبہ بھر میں ہیپا ٹائٹس سکر یننگ کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ 

صوبہ بھر میں ہیپا ٹائٹس سکر یننگ کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس کی سکریننگ کیلئے کیمپ لگانے کافیصلہ کیا ہے تمام سی ای اوز کومراسلہ جاری کردیاگیا ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )


تحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس بی اینڈ سی کے کنٹرول کیلئے سکریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے سکریننگ کیمپ پنجاب کے تمام ڈی ایچ کیوز ہسپتال، ٹی ایچ کیو ہسپتال، آر ایچ سی اور بی ایچ یو میں21اکتوبر سے 25اکتوبر تک لگائے جائیں گے ۔