بی سی جی چوک کے قریب 2بچوں کو کرنٹ لگ گیا، 1موقع پر جاں بحق

    بی سی جی چوک کے قریب 2بچوں کو کرنٹ لگ گیا، 1موقع پر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)وہاڑی بی سی جی چوک کے قریب دو بچے کرنٹ لگ گیا(بقیہ نمبر64صفحہ7پر)

۔جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ بچے کو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔معلوم ہو بی سی جی چوک کے قریب ایک گھر کے اوپر سے ہائی وولٹیج 11 کے وی تاریں گزر رہیں تھیں۔ جس پر پھنسی پتنگ کو اتارنے کے لیے لوہے کے راڈ سے ایک بھائی نجیب نے پتنگ اتارنے کی کوشش کی۔تو اسکو زور دار کرنٹ لگا۔جبکہ دوسرا بھائی ساتھ کھڑے ہو ے کی وجہ سے اسکو بھی کرنٹ لگا۔اور وہ بھی جھلس گیا جس کے ساتھ کھڑا ہوا دوسرا بھائی بھی کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا ایک بھائی مکمل طور پر جھلس گیا ہیاور اسکو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا