صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعددوارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعددوارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و طلائی زیورات،موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا،تفصیلات کے مطا بق ڈیفنس کے علا قہ میں امجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ 40ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات،گو المنڈ ی کے علا قہ میں بلال کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں عمر ان کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن، غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ میں سر مد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں نا صر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،رائیو نڈ کے علا قہ میں شبیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا گیا، فیکٹر ی ایر یا،شا ہد رہ ٹا ؤ ن اور قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا میں گاڑیاں اوررنگ محل،نو اب ٹا ؤ ن،اچھرہ،شا د با غ،شیر ا کوٹ،شا ہد ر،مغل پو رہ اورمنا واں سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں

مزید :

علاقائی -