احتساب عدالت، راجہ پرویز اشرف کے استغاثہ کے مزید گواہ بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب

احتساب عدالت، راجہ پرویز اشرف کے استغاثہ کے مزید گواہ بیان قلمبند کرانے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے پیپکو اورگیپکو میں غیر قانونی بھرتی سکینڈل میں ملوث پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کیس کی سماعت استغاثہ کے مزید گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کے لئے طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی، راجہ پرویز اشرف اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے،فاضل جج نے کیس کی مزید سماعت 31 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -