نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ کے احاطہ میں کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرہ میں نظریہئ پاکستان ٹرسٹ و تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں موجود تھے۔مظاہرین نے بھارتی ظلم وستم کی پرزور مذمت اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پرمختلف نعرے درج تھے۔