لائیوسٹاک زراعت اینڈ فیشریزفامزکنونشن دسمبرمیں ہوگا

لائیوسٹاک زراعت اینڈ فیشریزفامزکنونشن دسمبرمیں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(اے پی پی)لائیوسٹاک زراعت اینڈ فیشریزفامزکنونشن دسمبر2019ء میں ہوگاجس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیربرائے کھیل وثقافت ونوجوانان امورعاطف خان ہونگے۔کنونشن میں غیرملکی کمپنیاں،یوایس ایڈ،پاٹا،سمیڈااوردیگرادارے شرکت کرینگے۔کنونشن تین دن تک جاری رہیگا۔

مزید :

کامرس -