7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، احکامات 

  7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، احکامات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او احمد پور ایسٹ بہاولپور اکمل رسول نادر کو ایس ڈی پی اوصدر رحیم یارخان کی خالی آسامی پر، ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ معظم علی کو ایس ڈی پی اوپیپلز کالونی گوجرانوالہ جبکہ ایس ڈی پی اوپیپلز کالونی گوجرانوالہ ہاشم محمود کو ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظر کیپٹن (ر) بلال افتخار کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ، جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن، سلیم احمد وڑائچ کو ایس پی انوسٹی گیشن اوکاڑہ کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔


تبادلے
 

مزید :

صفحہ آخر -