پاک بزنس گروپ ڈی ایچ اے  لاہور کے نو منتخب عہدیداروں کی  حلف برداری آج ہو گی

 پاک بزنس گروپ ڈی ایچ اے  لاہور کے نو منتخب عہدیداروں کی  حلف برداری آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے لاہور کے پاک بزنس گروپ کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری آج ہو گی،پاک بزنس گروپ ڈی ایچ اے کی پُر وقار تقریب آج دوپہر شیزان ریسٹورنٹ فیز1ڈی ایچ اے لاہور میں ہو گی، ممبران پاک بزنس گروپ ڈی ایچ اے کو دوپہرایک بجے تک پروگرام میں شرکت یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔
پاک بزنس گروپ

مزید :

صفحہ آخر -