سپریم کورٹ، گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس سماعت کیلئے مقرر

  سپریم کورٹ، گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ، گیس انفراسٹریکچر ڈیویلپمنٹ سیس کیس سماعت کیلئے مقرر،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 22اکتوبر کو معاملہ کی سماعت کرے گا۔بنچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہیں۔رجسٹرار آفس کی طرف سے معاملی کی سماعت کے لئے  اٹارنی جنرل اور فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔ 
گیس انفراسٹریکچر

مزید :

صفحہ آخر -