عالمی ادارے نے پاکستان پر عائد بھاری جرمانہ معاف کردیا، بابر اعوان

    عالمی ادارے نے پاکستان پر عائد بھاری جرمانہ معاف کردیا، بابر اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو اب ترکی کی پاور پلانٹ کمپنی ’کارکے‘ کو کروڑوں ڈالر جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے اور اب ہمیں ترک رینٹل پاور پلانٹ  کمپنی کارکے کو کروڑوں ڈالر جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ان کے مطابق عالمی ادارے نے پاکستان پر عائد جرمانہ معاف کرنے پر اتفاق کیا ہے جو کہ وزیراعظم عمران خان پر عالمی سطح پر اعتماد کا مظہر ہے۔
بابر اعوان  

مزید :

صفحہ آخر -