مولانا اپنے لوگوں کو ٹف ٹائم دینے والے ہیں، اسد عمر

  مولانا اپنے لوگوں کو ٹف ٹائم دینے والے ہیں، اسد عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے ڈر ہے مو لانا فضل الر حمن اپنے لوگو ں کو بہت ٹف ٹائم دینے وا لے ہیں، یہ مارچ ان کا جمہوری حق ہے، قانون کے دائرے میں رہتے ہو ئے اپنا حق استعمال کر یں۔ جمعہ کو سرکاری سکول میں کشمیر بلاک کے افتتاح کے موقع پر اسد عمر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جو کر رہے ہیں وہ کچھ اور کر رہے ہیں، نہیں پتہ کون سے الیکشن کمیشن نے ان کی شنوائی نہیں کی۔
اسد عمر

مزید :

صفحہ آخر -