جسمانی فٹنس اور اعلٰی تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز: جنرل قمر باجوہ 

جسمانی فٹنس اور اعلٰی تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز: جنرل قمر باجوہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق سپہ سالار نے شہر قائد کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے پیسز کی اختتامی تقریب میں گریژن افسران کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔آرمی چیف نے جوانوں اور افسروں کو انعامات سے بھی نوازا،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ کراچی کے دوران ماحولیاتی چیلنجز اور جوابی اقدامات پر بھی بات چیت کی۔اس موقع پر جنرل باجوہ کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہے۔ جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے۔
جنرل باجوہ 

مزید :

صفحہ اول -