وزیراعظم کا ٹویٹ میں معاشی ٹیم کی کارکردگی پراظہاراطمینان

وزیراعظم کا ٹویٹ میں معاشی ٹیم کی کارکردگی پراظہاراطمینان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کامعاشی ٹیم کی کارکردگی پراظہاراطمینان۔وزیراعظم نے زرمبادلہ اوربرآمدات میں اضافہ کے اعدادوشمار سے متعلق ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک سال میں معاشی صورتحال میں تبدیلی معاشی ٹیم کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں اضافہ جاری ہے، ستمبر2019میں ترسیلات زرمیں 17.6فیصداضافہ ہوا ہے، جاری خسار ے میں کمی،غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوام،وزیراعظم نے کہا کہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 111.5فیصد اضافہ ہوا، برآمدات میں 5.9فیصداوردرآمدات میں 18.6فیصد کمی ہوئی۔
اظہاراطمینان

مزید :

صفحہ اول -