نوجوانوں کا وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کا بھرپور خیر مقدم آن لائن درخواستیں بھیج دیں

نوجوانوں کا وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کا بھرپور خیر مقدم آن لائن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ملک بھر کے نوجوانوں نے وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے آن لائن درخواستیں بھیج دیں۔ ذرائع کے مطابق پورٹل پر درخواستگزاروں کا رش لگ گیا،وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کیلئے بارہ گھنٹوں کے اندر پچاس ہزار درخواستیں موصول ہوئیں،درخوستگزاروں میں بڑی تعداد طلبا اور فارغ التحصیل جوانوں کی ہے،نوجوانوں نے اپنے بزنس پلان بھی شیئر کئے۔
نوجوانوں

مزید :

صفحہ اول -