پاکستان کادورہ نہایت خوشگوار رہا،کمیونٹی سر گرمیوں پر خوشی ہوئی، کیٹ 

پاکستان کادورہ نہایت خوشگوار رہا،کمیونٹی سر گرمیوں پر خوشی ہوئی، کیٹ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پاکستان کا دورہ کرنے والی برطانوی شہزادی کیٹ مڈ لٹن نے پاکستان کے دورہ کو نہایت خوشگوارقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیونٹی سر گرمیوں پر انتہائی خوشی کا اظہار کیاہے۔ ایس اوایس ویلج کے دورہ کے موقع پرغیرملکی ٹی وی کو انٹر ویو میں برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کہا کہ یہ بہت ہی شاندار اور خوشگوار دورہ تھا، ہم نے پاکستان کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، یہاں پر بہت ساری چیزوں کے بارے میں بھی جانا، میرے لیے یہ بھی اعزاز کی بات ہے کہ میں نے دورے کے دوران کمیونٹی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔
کیٹ مڈلٹن

مزید :

صفحہ اول -