مولانا فضل الرحمان کی امامت  میں شہبازشریف سمیت دیگرلیگی  رہنماؤں نے نماز جمعہ ادا کی 

مولانا فضل الرحمان کی امامت  میں شہبازشریف سمیت دیگرلیگی  رہنماؤں نے نماز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی امامت میں ماڈل ٹاؤ ن میں میاں شہبازشریف کی رہائشگاہ پر صدرمسلم لیگ (ن) میاں شہبازشریف،احسن اقبال،پرویز ملک،رانا تنویر،انجینئرامیر مقام،حنیف عباسی اورعطااللہ تارڑ سمیت دیگر نے نماز جمعہ ادا کی۔
 امامت 

مزید :

صفحہ اول -